Sunday 14 July 2013

روزہ دار کوافطاری کروا نا

  روزہ دار کوافطاری کروا نا

زيد بن ثابت رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہيں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
( جس نے کسی روزہ دار کوافطاری کروائي اسے بھی اتنا ہی اجر وثواب حاصل ہوگا اورروزہ دار کے اجر وثواب میں سے 

کچھ بھی کمی نہيں ہوتی )
 ۔
سنن ترمذي حدیث نمبر ( 807 ) سنن ابن ماجہ حدیث نمبر ( 1746 ) ابن حبان نے اسے صحیح قرار دیا ہے اورعلامہ البانی 

رحمہ اللہ تعالی نے بھی صحیح الجامع ( 6415 ) میں صحیح کہا ہے ۔



No comments:

Post a Comment