Sunday 14 July 2013

پاکستان کے پاس ڈرون گرانے کی صلاحیت

پاکستان کے پاس ڈرون گرانے کی صلاحیت

پاکستان کے پاس ڈرون گرانے کی صلاحیت موجود ہے، فیصلہ حکومت نے کرنا ہے: ثمر مبارک مند

ایٹمی سائنسدان و تھرکول پراجیکٹ کے سربراہ ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے پاکستان کے پاس امریکی ڈرون طیارے مار گرانے کی صلاحیت موجود ہے۔ پاک فضائیہ بھارت کا اسرائیلی ساخت کا ڈرون طیارہ مار گرا چکی ہے۔
ایٹم بم کی بدولت ہمیں ٹینک، توپیں اور دیگر جنگی ہتھیار نہیں خریدنا پڑتے، ایٹمی طاقت ہونے کے بل بوتے پر دشمن کو بروقت اور منہ توڑ جو اب دے سکتے ہیں۔


No comments:

Post a Comment