Tuesday 11 June 2013

عقیدے کی اہمیت

عقیدے کی اہمیت

عقیدے کی اہمیت
یہ ہے کہ مسلمانوں کی تاریخ میں سقوطِ بغداد ہے، سقوطِ غرناطہ ہے، سقوطِ ڈھاکا ہے، یورپی طاقتوں کا دو سو سالہ عہدِ غلامی ہے، امریکا اور یورپ کی بالادستی ہے، فلسطین اور کشمیر جیسے سیاسی مسائل ہیں، نااہل، بدعنوان اور مغرب کے آلہ کار حکمران ہیں، علم سے لاتعلقی ہے، بدترین غربت ہے، فرقوں اور مسلکوں کی آویزش ہے
لیکن اس کے باوجود !
مسلمان زندہ ہیں اور ایک شاندار مستقبل کی تخلیق کے لیے کوشاں ہیں۔ اس کی صرف ایک وجہ ہے، اور وہ یہ کہ ان کے عقائد محفوظ ہیں اور ان پر مسلمانوں کا ایمان ہے، اگرچہ مسلمان عمل میں کمزور ہیں۔ شاہنواز فاروقی



No comments:

Post a Comment